سورة القارعة - آیت 7
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وہ تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا۔ (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔