سورة الليل - آیت 11
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اس کا مال اسے (اوندھا) کرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا۔ (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔