سورة الشمس - آیت 13
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اوراس کے پینے کی باری کی( حفاظت کرو) (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔