سورة الشمس - آیت 3
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے۔ (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔