سورة الإنفطار - آیت  2
							
						
					وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ
							ترجمہ جوناگڑھی -  محمد جونا گڑھی
							
						جب ستارے جھڑ جائیں گے۔
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اور موجودہ روشن ستارے آفتاب سے بے تعلق ہو کر بے نظام ہوجائیں گے
