سورة التكوير - آیت 15

فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

(15۔18) اب سنئیے مسئلہ رسالت یعنی قرآن مجید کی صداقت کا ذکر پس ہمیں قسم ہے چھپ چھپ کر چلنے والے سیاروں کی اور قسم ہے رات کی جب وہ خوب تاریک ہوجاتی ہے اور قسم ہے دن کی جب وہ خوب روشن ہوتا !