سورة التكوير - آیت 13

وَإِذَا الْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور جب جنت نزدیک کردی جائے گی۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جس وقت بہشت اہل ایمان کے نزدیک کی جائے گی