سورة النازعات - آیت 10

يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف لوٹائے جائیں گے (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔