سورة القيامة - آیت 1
لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی (١)۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
قسم ہے روز قیامت کی