سورة المدثر - آیت 55
فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
جو چاہے اس سے نصیحت پائے اور جو چاہے روگردانی کرے جو روگردانی کرے گا وہ اپنا کچھ کھوئے گا کسی کا کچھ نہ بگاڑے گا