سورة المدثر - آیت 34
وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور صبح کی جب وہ روشن ہوجائے،
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور صبح کی قسم ہے جب روشن ہو۔