سورة المدثر - آیت 26
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
میں عنقریب اس دوزخ میں ڈالوں گا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
جو اس کے جی میں ہے کہہ لے میں (اللہ) اس کو جہنم میں داخل کروں گا