سورة المدثر - آیت 10
عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا۔ (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کافروں پر کسی طرح سے آسان نہ ہوگا