سورة المدثر - آیت 3

وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور اپنے رب کی بڑائی بیان کر یعنی چلتے پھرتے اللہ اکبر کہا کر