سورة المدثر - آیت 2

قُمْ فَأَنذِرْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کھڑا ہوجا اور آگاہ کر دے (١

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اللہ کا نام لے کر اٹھ اور لوگوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرا