سورة نوح - آیت 17
وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے(اور پیدا کیا ہے) (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔