سورة الحاقة - آیت 43

تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

(یہ تو )رب العالمین کا اتارا ہوا ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو ! غلطی میں نہ رہنا اصلی حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن بندوں کی ہدایت کے لئے اللہ کا اتارا ہوا ہے تاکہ تم لوگ اس پر عمل کر کے نجات پائو