سورة المجادلة - آیت 20

إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بیشک اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول کی جو لوگ مخالفت کرتے ہیں (١) وہی لوگ سب سے زیادہ ذلیلوں میں ہیں۔ (٢)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کیونکہ یہ لوگ اللہ اور رسول کی مخالفت پر تلے ہوئے ہیں اور جو لوگ اللہ اور رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں ہوں گے