سورة الواقعة - آیت 73

نَحْنُ جَعَلْنَاهَا تَذْكِرَةً وَمَتَاعًا لِّلْمُقْوِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہم نے اسے سبب نصیحت (١) اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا (٢)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔