سورة الواقعة - آیت 33
لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو نہ ختم ہوں نہ روک لئے جائیں (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
جو نہ ختم ہوں گے۔ نہ ان سے ان کو روک ٹوک ہوگی۔