سورة الواقعة - آیت 19

لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فطور آئے (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

جس سے نہ ان کو درد سر ہوگا نہ وہ نشہ کی وجہ سے بکواس بکیں گے کیونکہ وہ شراب بے نشہ محض پینے کی لذیذ چیز ہوگی