سورة الواقعة - آیت 4

إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہ واقعہ اس روز ہوگا جب زمین کو سخت حرکت دی جائے گی۔