سورة الواقعة - آیت 1

إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جب قیامت قائم ہوجائے گی (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو ! لوگو ! جب قیامت کی ساعت واقع ہوجائے گی