سورة الرحمن - آیت 77
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم کس نعمت الٰہی کا انکار کرتے ہو۔