سورة الرحمن - آیت 69

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم ہی بتائو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو۔