سورة الرحمن - آیت 65
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر بتائو وہ پروردگار کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو۔