سورة الرحمن - آیت 63

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر اپنے پروردگار کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو؟