سورة الرحمن - آیت 47

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔ سنو !