سورة الفاتحة - آیت 5

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورصرف تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں (1)۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔