سورة الرحمن - آیت 40

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر بھی تم کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو؟