سورة الرحمن - آیت 25

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔