سورة الرحمن - آیت 15

وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جنوں کو آگ کے بھڑکتے ہوئے شعلے سے