سورة الرحمن - آیت 1
لرَّحْمَٰنُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
رحمٰن نے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اللہ رحمن کی رحمت کا تقاضا ہے کہ اس نے اپنے بندوں کی معیشت ومعاش کے سامان پیدا کر دئیے ہیں