سورة القمر - آیت 41
وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور ایک تاریخی واقعہ سنو ! اور عبرت پائو فرعونیوں کے پاس سمجھانے والے رسول حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون آئے