سورة القمر - آیت 39
فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزہ چکھو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ہم نے کہا لو ہمارا عذاب اور ڈرائو کا مزہ چکھو۔