سورة القمر - آیت 21
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر میرا عذاب اور خوف کس طرح واقع ہوا کہ دنیا کو معلوم ہوگیا کہ مجھ سے بگاڑ کر کوئی معزز سے معزز بھی بچ نہیں سکتا۔