سورة النجم - آیت 60
وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اس بات پر تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو بلکہ مخول کرتے ہو