سورة النجم - آیت 54

فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر اس پر چھا دیا جو چھایا (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر ان کو پتھروں کی بارش سے خوب ڈھانپ دیا۔