سورة النجم - آیت 53

وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا (١

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس سرکشی کی سزا ان کو اچھی کافی ملی جس کے باعث وہ برباد ہوگئے اور قوم لوط کی الٹی بستیوں کو گرا دیا۔