سورة النجم - آیت 51
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور ثمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور قوم ثمود کو ایسا فنا کیا کہ ان میں سے کوئی نہ چھوڑا