سورة النجم - آیت 50
وَأَنَّهُ أَهْلَكَ عَادًا الْأُولَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے (١)۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اسی نے پہلی قوم عاد کو ہلاک کردیا