سورة النجم - آیت 36

أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

(36۔37) کیا اس خیال کرنے والے کو حضرات موسیٰ اور ابراہیم علیہم السلام کی صحیفوں کی خبر نہیں جنہوں نے الٰہی احکام کی وفاداری پوری طرح کی تھی