سورة الطور - آیت 22
وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ہم ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔