سورة الأحقاف - آیت 14

أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ خَالِدِينَ فِيهَا جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ تو اہل جنت ہیں جو سدا اسی میں رہیں گے، ان اعمال کے بدلے جو وہ کیا کرتے تھے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہی لوگ جنتی ہیں اس میں ہمیشہ رہیں گے یہ انعام ان کے ان کاموں کے بدلہ میں ملے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔