سورة ص - آیت 2

بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بلکہ کفار غرور و مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں (١

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔