سورة الصافات - آیت 64

إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بیشک وہ درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس کی اصلیت یہ ہے کہ وہ ایک ایسا درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے