سورة الصافات - آیت 63

إِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِّلظَّالِمِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جسے ہم نے ظالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

جس کو ہم (اللہ) نے ظالموں کے لئے عذاب بنایا ہے۔