سورة الصافات - آیت 55

فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر وہ جہنم کی طرف جھانکے گا تو اس ساتھی کو درمیان جہنم کے دیکھے گا