سورة الصافات - آیت 51

قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

بعض کہیں گے میرا ایک ساتھی تھا