سورة الصافات - آیت 48
وَعِندَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہونگی (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس کے علاوہ ان کے پاس بڑی خوبصورت باحیا عورتیں موٹی موٹی آنکھوں والی ہوں گی